banner
kakapatwari.bsky.social
@kakapatwari.bsky.social
Respect and be respected
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
لے فیرررررررررررررر
#فخرزمان
November 19, 2024 at 6:53 AM
‏والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ ان کا خیال رکھیں اور انہیں دکھ نہ دیں, یہ چلے جائیں گے تو پھر واپس نہیں آئیں گے
اور ایسا صدمہ پہنچے گا کہ جو برداشت کے قابل بھی نہیں ہوگا
اس لیے ان کی زندگی میں انکی قدر کریں
November 18, 2024 at 2:21 AM
نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو
محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے
November 17, 2024 at 5:22 PM
Level h waaaaiiiii 🖤❤️
November 17, 2024 at 9:11 AM