kafyniazi.bsky.social
@kafyniazi.bsky.social
Reposted
‏آپ مذہبی ہیں، سیاسی ہیں، سیکولر لبرل یا پھر اتھیسٹ ہیں لیکن اگر آپ کے پاس اخلاق نہیں، احترام نہیں، دلیل نہیں برداشت نہیں تو پھر آپ سب کچھ تو ہو سکتے ہیں انسان نہیں ہو سکتے۔
منقول
December 14, 2024 at 4:45 PM
December 26, 2024 at 1:37 AM
December 26, 2024 at 1:36 AM