kafaitbhutta1.bsky.social
@kafaitbhutta1.bsky.social
Reposted
شکریہ پاکستان مسلم لیگ نون ❤ کی ویژنری قیادت کا جس نے ایٹمی دھماکے کیئے 💥
شکریہ افواج پاکستان کا جو اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی ہے-

میں پاکستان ہوں ❤ 🇵🇰
میں زندہ باد ہوں ✌💪
December 24, 2024 at 3:42 PM
Reposted
اے روحِ قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں۔ ❤🤚

پاک سر زمین کی قیادت اور عوام کا عزم 🇵🇰 💐
December 24, 2024 at 5:19 PM
Reposted
حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے گزارش ہے کہ غدّاروں کیساتھ مزید بات چیت سے فی الفور انکار کر دیں- یہ پاکستان کے دشمن ہیں اور رائٹ, لیفٹ اینڈ سینٹر ہر سمت سے ہمہ وقت پاکستان پر حملہ آور ہیں-
بات چیت کا عمل شروع کرنے سے پہلے کچھ اصول طے کرنا ضروری تھے لیکن یہ شرپسند اور ملک دشمن ٹولہ نا قابل اصلاح ہے-
December 26, 2024 at 9:33 AM
Reposted
بھوکے, بیروزگار اڈیالوی کو کچھ کیئے بغیر بھنی ہوئی دیسی مرغیاں کھانے کو جو مل رہی ہیں- پھر سالا معیشت کی تعریف نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا- 🤷‍♂️
December 27, 2024 at 1:13 PM
Reposted
اسلام آباد ایف ایٹ میں 42 دن میں تعمیر ہونے والے انڈر پاس سے گزرتے ہوۓ دل سے بے اختیار نکلتا ہے “شکریہ شہباز شریف” ❤
December 29, 2024 at 8:09 AM
Reposted
ہم قائد محترم ❤ کو ایک گھٹیا اور بدکردار قومی مجرم 👹کیساتھ بیٹھا ہوا نہیں دیکھ سکتے-
رانا ثناء اللہ صاحب نے ہیروئن کے جھوٹے کیس میں قید کاٹی لیکن جس نے قید کروایا اب اسے نواز شریف اور آصف زرداری صاحبان کے ساتھ بٹھا کر دونوں لیڈران کی اوقات خراب کرنے پر تلے ہوۓ ہیں- ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئے-
December 29, 2024 at 9:02 AM
Reposted
پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں-
پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-
December 31, 2024 at 8:50 AM
Reposted
مختصر ترین تعریف
December 23, 2024 at 6:18 AM
Reposted
موروثی سیاست کے خلاف علم بلند کرنے والوں کا قوم کے نام ایک اہم پیغام-
December 16, 2024 at 9:17 AM
Reposted
ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان 🇵🇰 کیلئے آگے آنیوالا وقت بہترین ہو گا!
پرعزم ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا! 📜
یہ کایا پلٹ قدم ایک باہم مربوط، بغیر نقد زر اور موثر پاکستان کی راہ ہموار کرے گا- جو ہر شہری کو ڈیجیٹل شناخت کے ساتھ بااختیار بنائے گا۔ 🌐💪
روشن اور ڈیجیٹل پاکستان
December 16, 2024 at 2:27 PM
Reposted
میں جناب عطا اللہ تارڑ صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے پارٹی کیلئے سوشل میڈیا پر مجھ خاکسار سمیت رضاکارانہ لکھنے والے ساتھیوں کو اپنے دفتر میں مدعو کیا اور دل کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی- انہوں نے تمام ساتھیوں کی تجاویز کو بغور سنا اور ان پر عملدرآمد کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا-
December 11, 2024 at 3:36 PM
Reposted
فیفا ⚽️ ورلڈ کپ 2034 سعودی عرب 🇸🇦 میں ہو گا- میزبانی کے حقوق جیت لیئے-
December 12, 2024 at 8:55 AM
Reposted
ابھی تو بات صرف "ہر کسی کیساتھ مذاکرات" تک پہنچی ہے- بہت جلد نوبت پاؤں پکڑنے تک پہنچنے والی ہے-
دن رات گالیاں دینے والی اور جھوٹ بولنے والی شرپسند نسل تیار کرنے والوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے- ریاست کے تمام سٹیک ہولڈرز جلد اس فتنے کو کیفر کردار تک پہنچانے پر متفق ہیں-
December 12, 2024 at 9:47 AM
Reposted
📣 اہم خبر 📣
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے بیشمار اعترافات کی روشنی میں ایک مفصّل سوالنامہ خائن کے جوابات لینے کیلئے تیار کر لیا گیا ہے اور جلد ہی متعلقہ ٹیم اڈیالہ جیل کا دورہ کرے گی- جیل اتھارٹیز کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے-
پرندہ جتنا زیادہ پھڑپھڑائے گا اتنا ہی زیادہ پھنستا جائیگا-
December 12, 2024 at 9:52 AM
Reposted
این آر او کی بھیک😄😄
December 13, 2024 at 3:15 PM
Reposted
اس بات میں کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہیں کہ قادیانیت اور عمرانیت نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے دو بڑے فتنے ہیں-
December 13, 2024 at 3:27 PM
Reposted
شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے آرمی نے ڈونیٹ کی تھی اور وہ بھی ڈی ایچ اے میں-
اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں-
December 6, 2024 at 11:54 AM
Reposted
پچیس ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے بنگلہ دیش 🇧🇩 بیک وقت پاکستان 🇵🇰 اور انڈیا 🇮🇳 کیساتھ بات کر رہا تھا-
الحمدلللہ چینی کی ایکسپورٹ کا یہ آرڈر پاکستان 🇵🇰 نے جیت لیا 👏🎉🎊
یہ چینی اگلے ماہ کراچی پورٹ سے چٹاگانگ پورٹ پہنچا دی جائیگی- 🛳
December 3, 2024 at 11:10 AM
Reposted
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں, فیک تصاویر یا ویڈیوز لگانے اور آگے پھیلانے پر پانچ سال قید بامشقّت کی سزا اور ایسے جرائم کو ناقابل ضمانت بنانے کیلئے وفاقی حکومت پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (PECA) میں ترمیم کر رہی ہے اور مجوزہ قرارداد کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے-
یہ وقت کی اھم ترین ضرورت تھی-
December 4, 2024 at 8:22 AM
Reposted
راولپنڈی کے شہریوں کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولیات بڑھانے اور ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے راولپنڈی شہر میں 102 جدید الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ آج منظور کر لیا گیا- یہ بسیں راولپنڈی میں 84 کلومیٹر فاصلے پر محیط دس روٹوں پر چلا کرینگی- پراجیکٹ کا آغاز نومبر 2025 میں ہوگا- منصوبے کی لاگت 7 ارب روپے ہے-
December 5, 2024 at 3:28 PM
Reposted
پاکستان 🇵🇰 ملکی تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے چار نئے کارگو بحری جہازوں کا آرڈر دے کر بحری ترقی کا ایک نیا سفر شروع کرنے کیلئے تیار ہے- یہ تزویراتی فیصلہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کے لیے ایک پیشرفت کی نشاندہی ہے اور ملک کی بحری صلاحیتوں کو جدید بنانے کے لیے ایک جامع نقطہ نظر کی علامت بھی-
December 5, 2024 at 3:32 PM
Reposted
بانی پی ٹی آئی سمیت 143 دہشتگردوں پر فرد جرم عائد ہوئی ہیں جن میں سے 23 ملزمان اشتہاری (بھگوڑے) ہیں- مستقبل قریب میں ان سب کو سزائیں ہونگی اور اسمبلیوں سے ڈھیر ساری نشستیں خالی ہونے پر ضمنی انتخابات میں میری محبوب پارٹی یہ تمام نشستیں جیت کر اپنا جھنڈا مزید بلند کرے گی (انشا الله)
December 5, 2024 at 3:53 PM
Reposted
جدید اور پائیدار شپ بریکنگ صنعت کے قیام کیلئے پاکستان 🇵🇰 نے SENSREC-DW پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے- یہ بحری جہازوں کی ری سائیکلنگ کے سیفٹی اور ماحولیاتی بچاؤ کے بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوگا- پراجیکٹ، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (IMO) اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے تعاون سے شروع ہو رہا ہے-
December 5, 2024 at 3:54 PM
Reposted
روس کے نائب وزیر توانائی کے حوالے سے خبر ہے کہ روس 🇷🇺 اور پاکستان 🇵🇰 نے اس ہفتے ماسکو میں ہونے والی بین الحکومتی ملاقاتوں 🤝 میں تیل 🛢اور گیس 🔥 کی سمندر میں تلاش اور ریفائننگ کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے- بات چیت میں روس کی جانب سے پاکستان کو خام تیل اور اناج کی فراہمی کےامکانات کا بھی احاطہ کیا گیا-
December 5, 2024 at 4:06 PM
Reposted
حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کی شاندار فتح محترمہ @cmmaryamnawaz.bsky.social صاحبہ کی انتھک اور شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے- فتنے کو کام سے مارنا آسان کام نہیں تھا لیکن محترمہ نے یہ بھی کر دکھایا 👏👏
December 5, 2024 at 4:58 PM