Kami
banner
k4mii.bsky.social
Kami
@k4mii.bsky.social
Social Media activist, Social Media Influencer
Muddaten ho gai khata karty
Sharam aati hai ab dua karty..
January 8, 2025 at 4:47 PM
‏تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے
January 5, 2025 at 3:08 PM
ہماری ساری عمر میں فقط وہ لمحات "زندگی" ہوتے ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ گذریں جن سے ہمیں والہانہ محبّت ہوتی ہے.
December 30, 2024 at 8:02 AM
واٹس ایپ دیتے تو میں آپ کو اپنے محلے کی سیر کرواتا ۔ ۔
December 27, 2024 at 4:40 PM
Men are not emotionless
December 24, 2024 at 4:57 PM
عقل ٹھوکر کھا کر نہیں آن لائن شاپنگ کرنے کے بعد آتی ہے۔💔🙄
December 15, 2024 at 9:56 AM
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
November 26, 2024 at 5:26 PM
ارے باجوہ سر یہ کس کو اٹھا لائے ہو
November 22, 2024 at 5:25 PM
مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے،

عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا.
November 20, 2024 at 10:02 PM
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ؟
November 20, 2024 at 3:30 AM
Tujhe jeet jeet haarun 🖤
November 19, 2024 at 2:54 PM
لوگ بُرے نہیں ہوتے حالات بُرے ہوتے ہیں “
جھوٹی کہاوت ہے یہ

لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں
November 18, 2024 at 11:01 PM
عورت ✨🌸❤️
جس پر دنیا کی
سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئے محبت سے لکھا گیا
مگر ان سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجب المحبت❤"
November 18, 2024 at 10:39 PM
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لے کر نکلے، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا،خان نے کہا ہے جس کے پاس بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہو گی وہ اگلے ٹکٹ ہولڈر بھی نہیں ہو گا، وزیراعلی ہاؤس کے پی میں میں بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 6:35 PM