Kashif Guجar
k4kashif.bsky.social
Kashif Guجar
@k4kashif.bsky.social
I am Social Worker. Founder of Rooh-E-Rawan Organization. #RER #روح_رواں
‏اچھے لوگوں کی حمایت کرتا ہوں غلامی نہیں,
غلط لوگوں کی مخالفت کرتا ہوں منافقت نہیں
ابو انیس صوفی محمد برکت علی لدھیانوی کی زندگی
علم و عمل کی روشنی، تقویٰ کی اک مثال تھے
خاموش خدمت، سچی محبت، آپؒ کمال تھے
نہ شہرت کی طلب رہی، نہ دنیا کا غرور
برکت علیؒ کی زندگی تھی رب کی رضا کا ظہور
December 15, 2025 at 8:47 AM
ضروری نہیں کہ ترازو انصاف کی علامت ہو۔
یہ دکانداری کی علامت بھی تو ہو سکتا ہے۔
November 17, 2025 at 6:15 PM
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نامور ماہرِ تعلیم، محققہ، ادیبہ اور استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال فرما گئیں۔
یقیناً ایک عہد تمام ہوا —
رواداری، برداشت، تحمل، بردباری، دلیل، منطق اور شفقت کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے،
آمین ثم آمین۔
November 10, 2025 at 1:28 PM
{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ:اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ 😇🤲🏻
August 24, 2025 at 6:40 PM
‏مودی کو چاہیے کہ رافیل گرنے کے غم سے باہر نکل آئے
اور شکر کرے کہ ہم نے اس کی حکومت نہیں گرائی
ورنہ ہمارے پاس 75 سالہ تجربہ ہے
انور مقصود صاحب 🔥
May 13, 2025 at 5:56 PM
آجکل کسی پر اندھا اعتبار کر لیا جائے تو وہ آپ کو اندھے کے ساتھ ساتھ گونگا اور بہرہ بھی سمجھ لیتے ہیں
May 3, 2025 at 1:09 PM
تم لوگوں سے وہ سوال نہ پوچھو جو خدا پوچھے گا
مثلا
"تم نے روزہ رکھا ہے ؟
تم نے نماز پڑھی ؟
بلکہ وہ سوال پوچھو جو انسانوں کو انسانوں سے پوچھنے چاہیے
مثلا
تمہیں کیا پریشانی ہے؟
تم نے کھانا کھایا؟
مستنصر حسین تارڑ
#روحِ_رواں #RER
April 29, 2025 at 5:39 PM
Fresh coconuts are an awesome natural treat hydrating, tasty, and packed with nutrients.
April 22, 2025 at 10:08 AM
شاعر مشرق ،حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 87 واں یوم وفات ۔
‏اگر جہاں ميں مرا جوہر آشکار ہوا،
‏قلندری سے ہوا ہے، تو نگری سے نہيں
#روحِ_رواں #RER ‏⁦‪#AlamaIqbal‬⁩
April 21, 2025 at 12:17 PM
اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں

آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
April 19, 2025 at 7:36 PM
‏2021 پاکستان 🇵🇰 دنیا میں سیاحت کے لیے بہترین ملک قرار
2025 پاکستان 🇵🇰 دنیا کا دوسرا خطرناک بدامن ملک قرار 😥
تیار فصل میں سور چھوڑنے کا انجام
(رجیم چینج ان پاکستان )
April 13, 2025 at 6:14 PM
"ہم کو فرصت کہاں تھی غمِ دنیا سے
کافی میں ڈوبے رہے، تیری یادوں کے ساتھ"
April 10, 2025 at 5:12 PM
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
تقبل الله منا ومنكم الصيام والقيام وتلاوة القرآن.
Happy Eid-UL-Fitar mubarak to you and your family.
May Allah accept all fastings and good deeds during Ramadan.
May ALLAH bless you and your families with the best of every thing. (Ameen)
عید مبارک
March 31, 2025 at 5:27 AM
International Guجar Day is celebrated on March 23rd every year.
It is a day for the Guجar community to celebrate their rich heritage, culture, and contributions to society. Proud to be a Guجar
#Gujjar #InternationalGujjarDay
March 22, 2025 at 6:37 AM
‏یوکرین کی جنگ سے فارغ ہونے کے بعد میرا اگلا ٹارگٹ وہ پاکستانی🇵🇰 کیٹرنگ اور ہوٹلز والے ہیں جو رشین سلاد کے نام پر عوام کو عجیب و غریب سلاد کھلاتے ہیں 🤭
اور روس کو بدنام کرتے ہیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
March 16, 2025 at 2:39 PM
‏کوئی بھی سرکاری افسر محکمانہ کارروائی اور قانونی ضابطوں کے بغیر برطرف نہیں کیا جا سکتا۔
ڈاکٹر صاحب سرکار کے ملازم ہیں کسی لوہار کے نہیں.
ڈاکٹر صاحب کسی نجی فرد کے نہیں، بلکہ حکومت کے ملازم ہیں۔
جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ایم ایس پر دباؤ ڈالنے میں مصروف ہے۔
March 7, 2025 at 11:33 AM
‏سور کھانے والے ممالک میں خوشحالی اور امن اس لیے ہیں کیونکہ وہ سوروں کو حاکم۔بنانے کی بجائے ان۔کا کھا جاتے ہیں۔ ‎#انورمقصود
February 25, 2025 at 12:31 PM
‏مذہبی محبوبہ ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں۔ ‎#سعادت_حسن_منٹو
February 25, 2025 at 12:30 PM
‏تم پر شک نہیں حق تھا
اب نہ شک ہے اور نہ ہی حق ۔۔!
یہ سفر چھوٹا رہا لیکن
تم یاد رہو گے عمر بھر کے لیے ۔۔
February 11, 2025 at 8:07 PM
حالات چاہے جیسے بھی ہوں ڈرم نمبر 4 کی طرح خوش رہا کریں 😂
December 31, 2024 at 1:59 PM
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
الوداع اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام
#Goodbye2024
December 31, 2024 at 12:33 PM
Positions are temporary Ranks and Titles Are Limited but You Treat People Will Always be Remember #RER #روحِ_رواں
December 20, 2024 at 6:26 AM