banner
k1-k.bsky.social
@k1-k.bsky.social
Reposted
‏شام کی جیلوں پے حیران ھونے والوں اگر کبھی پاکستان کی خفیہ جیلیں اور ان میں قید شدہ قیدیوں کی داستانیں سامنے آگئیں تو آپکے رونگھٹے کھڑے ھو جائینگے۔
December 11, 2024 at 8:50 AM
Reposted
Hatsoff
November 24, 2024 at 5:00 PM
Reposted
السلام علیکم

میرا ٹویٹر ہینڈل @Tabii_DxB ہے ۔
وہاں آپ کو یہ تصویر ملے گی۔
#Tabi
November 19, 2024 at 7:34 PM
Reposted
السلام علیکم پاکستان🇵🇰

صرف تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے جواب دیں۔۔۔
پٹواری نیڑے نا آوے۔۔۔۔
#Tabi
November 19, 2024 at 7:05 PM
Reposted
🚨‏اہم الرٹ🚨
20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے لگے ہیں۔
#Tabi
November 19, 2024 at 7:15 PM
Reposted
ارے انصافی فالو کر لو پٹواری دور رہو شکریا
November 19, 2024 at 6:52 PM
Reposted
‏15،20 دن انتظار کیا، بس آپ کو بلا رہے ہیں، آپ ویٹ کریں، میں نے اپنے پراجیکٹ شروع کر لیے، اب مریم کی کال آئی ہے، اس کی سیکرٹری کی بھی، میں نے بھی کہا ہے اب بتی بنا کر۔۔۔- عہدہ نہ ملنے پر معروف ن لیگی صحافی پرویز سندھیلہ کی اپنی قیادت بارے نامناسب الفاظ کی ویڈیو لیک
November 19, 2024 at 5:58 PM
Reposted
بلاول بھٹو کے ائے روز نئے بیان سامنے آتے ہیں کبھی خوش کبھی ناراض ۔۔۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے ایک مزاحیہ فقرہ یاد ایا کہ

بلاول کی حالت اس عورت جیسی ہے جو نسدی وی نہیں تے وسدی بھی نئی
بس ہر ٹائم روندی ریندی مینوں سچا پیار نہیں لبھیا
November 19, 2024 at 5:53 PM
خان کے دیوانے حاظری لگاؤ اور 24 نومبر کی تیاری کرو۔
November 19, 2024 at 4:20 PM
خان کے دیوانو تباہی مچا کے رکھ دو بلیو سکائی پر بھی۔ کدھر کدھر ہیں خان کے دیوانے۔
November 19, 2024 at 4:17 PM
Reposted
یہ ناپاک فوج آپ کی اصل دشمن ہے۔
youtu.be/OxW64_E78ZE
یہ ناپاک فوج آپ کی اصل دشمن ہے۔
youtu.be
May 6, 2024 at 3:34 PM