جٹ پردیسی 🇨🇦
jutt11.bsky.social
جٹ پردیسی 🇨🇦
@jutt11.bsky.social
اپنا میعار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
الجھتا ہوں فقط وطن کے غدارں سے
اللّٰہ پاک ہمارے پیارے پاکستان 🇵🇰 کو دشمن کے اندرونی اور بیرونی شر سے محفوظ رکھنا ۔ اور ہماری آرمی اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اتنا مضبوط فرما کہ دشمن شام،لبنان،یمن،لیبیا اور فلسطین جیسے حالات پیدا کرنے کا سوچے بھی نہ ۔۔۔۔ آمین ثم آمین
November 30, 2024 at 4:50 AM
November 30, 2024 at 4:40 AM
‏دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں.
November 18, 2024 at 8:48 PM
سیاسی اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں
کسی کی جیت کسی کی ہار ہوتی رہتی ہے
کوئی آگے کوئی پیچھے ہوتا رہتا ہے
لیکن آپسی رشتوں میں ادب اور احترم کا خیال رکھیں
خاص طور پر اپنے مخالف کو عزت دیں
کسی کو برا بھلا کہنے سے آپ کی تربیت پر سوال اٹھے گا
November 18, 2024 at 8:33 PM
Reposted by جٹ پردیسی 🇨🇦
November 18, 2024 at 7:27 PM
اپنا میعار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
الجھتا ہوں فقط وطن کے غدارں سے
November 18, 2024 at 11:30 AM