banner
jutt1.bsky.social
@jutt1.bsky.social
Reposted
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
November 27, 2024 at 5:14 PM
Reposted
ہاں بھئی باجوہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:29 AM
Reposted
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
تمام دوستوں کو بلیو سکائی پر خوش آمدید 💞💞💞
November 17, 2024 at 7:05 PM
مسلم لیگ نون کے تمام دوست فالو کریں 😍😍😍
November 17, 2024 at 6:36 PM