جنید خان
banner
junaidkhan61.bsky.social
جنید خان
@junaidkhan61.bsky.social
قائد میاں محمد نواز شریف ❤
قائد میاں محمد نواز شریف کی محبت میں ہم سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں ورنہ بلیو سکائی ہو یا ایکس ہو ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں. اور یوتھیا جہاں بھی ہو اسکی خدمت اچھی طرح کریں گے انشااللہ 😂
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted by جنید خان
تو معلوم ہوا کہ عمران خان موروثی سیاست کا صرف اس لئے مخالف تھا کیونکہ اس کی اپنی اولاد پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی اہل نہیں۔
November 18, 2024 at 3:18 PM
Reposted by جنید خان