Junaid Akhtar adv
banner
junaid58.bsky.social
Junaid Akhtar adv
@junaid58.bsky.social
Professional Lawyer, By Birth Kashmiri By Choice Pakistani, Die hearted Imranist,
ریاست پوری طاقت سمیت عوامی انقلاب کے سامنے سرنگوں ہو گئی ، ہمت ہو حوصلے کے بلند پہاڑ لشکر عمرانی تمام تر رکاوٹیں عبور کرتا ہوا اس وقت ی ڈی چوک کی دہلیز پر کھڑا ہے
#جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا_قیدی_ہمارا_چھوٹے_گا
November 26, 2024 at 5:29 AM
عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:51 PM
ہم نکلیں گے تو نکلے گا کپتان
24 نومبر ڈی چوک
November 21, 2024 at 3:46 PM
24نومبر سب کافلے سب راستے ڈی چوک 🙏
November 21, 2024 at 3:35 PM