Jui Soldier
banner
juisoldier.bsky.social
Jui Soldier
@juisoldier.bsky.social
سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام پاکستان
_غصے کی حالت میں کبھی بھی برے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے. کیونکہ تھوڑی دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجائے گا._
_لیکن ہو سکتا ہے کہ کسی کو،،، آپ کے لفظوں سے ملے زخم.... شاید تمام عمر ٹھیک نہ ہو سکیں.اس لیئے دھیان کیجئے۔🖤💛_
January 16, 2025 at 1:55 AM
خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جائیں تو
اپنوں کی خبریں غیروں سے سننے کو ملتی ہیں ✨
January 15, 2025 at 1:42 AM
زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنے آپکو جیساہیں، ویساہی قبول کریں۔ہم میں خامیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی،اور یہ سب ہمیں مکمل بناتا ہے۔اپنی حقیقت کو تسلیم کرنا اور خود سے محبت کرنا ایک طاقتور عمل ہے جو ہمیں دنیا کے سامنے سچا بناتا ہے۔ خود کو قبول کرنا اور اپنے آپ سے پیار کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔💓🌹
December 18, 2024 at 1:49 AM
اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️
December 5, 2024 at 2:07 AM
سب پڑھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
December 4, 2024 at 1:40 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"*
(بخاری، مسلم)
December 3, 2024 at 1:13 AM
*جنت کی دو بڑی نعمتیں:*
ایک اللّٰه کا دیدار دوسرا حضرت محمدﷺ سے ملاقات
یا اللّٰه! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
December 2, 2024 at 1:53 AM
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

"اے اللہ! میں نے اپنے اوپر بہت زیادہ ظلم کیا ہے، اور تیری معافی کے بغیر کوئی گناہ معاف نہیں ہوتا۔ تو میری معافی کر، کیونکہ تو ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔"
November 30, 2024 at 1:48 AM
*غلامانِ محمدﷺ کو صدا بیدار رہنا ہے*
*ابھی ختمِ نبوت پر بہت ہوشیار رہنا ہے*

*فقط ختمِ نبوت سے مسلمانی سلامت ہے*
*وگر نہ اے مسلمانوں قیامت ہی قیامت ھے*
November 28, 2024 at 1:43 AM
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا
کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے
اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
November 24, 2024 at 10:05 AM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛
November 24, 2024 at 2:00 AM
شکریہ جمعیت علماءِ اسلام
مشترکہ پریس کانفرنس
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد
مشترکہ جدوجھد پر اتفاق
شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق.
November 23, 2024 at 1:20 PM
صبح بخیر ❣️🥰
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
November 23, 2024 at 1:48 AM
جمعہ مبارک 🥰
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀
November 22, 2024 at 1:44 AM
شب جمعہ کی رات ہے اپنی بہن کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔
November 21, 2024 at 5:45 PM
قربان جاؤں آپ کی ایک مسکراہٹ پر ❣️🥰
November 21, 2024 at 3:40 PM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
November 21, 2024 at 1:58 AM
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے گورنر سندھ کے ہمراہ قائد اعظم روم کا دورہ کیا اور گورنر ہاؤس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا
November 20, 2024 at 2:48 PM
ان شاءاللہ
آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
November 20, 2024 at 2:37 PM
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭
خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا
#اعجاز_ابن_اعجاز
November 20, 2024 at 10:47 AM
دیدار عام کیجئے 🥰❣️🔥
November 20, 2024 at 3:09 AM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗
November 20, 2024 at 1:55 AM
سب کہے الحمدللہ ❣️
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:24 PM
غ۔۔۔ز۔ہ متاثرین کیمپ میں اس خوبصورت بچے نے اپنی پیاری مسکراہٹ اور ترچھی نگاہ سے اپنے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا 🖤
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:09 PM
مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥
#JamiaUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:44 PM