زندگی تجھ میں رہا کچھ بھی نہیں
اور مرنے کا حوصلہ بھی نہیں
زندگی تجھ میں رہا کچھ بھی نہیں
اور مرنے کا حوصلہ بھی نہیں
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
اور وہ کچھ نہیں کر سکتا
منقول
اور وہ کچھ نہیں کر سکتا
منقول
اس فاشسٹ رویے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے باہر نکلیں 👇
اس فاشسٹ رویے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے باہر نکلیں 👇
Love is not a feeling; it's a decision. It's not something you experience; it's something you choose to do. It's not an emotion;
it's an ability. It's not something that happens to you; it's something you nurture and orchestrate and develop.
#JuhiThoughts

خود آگہی کا ہمیں اک چراغ بھی نہ ملا
کہاں کہاں نہیں بھٹکے، سراغ بھی نہ ملا
میں دکھ سمجھتا ہوں سب اپنے نکتہ چینوں کے
جنہیں کبھی مرے دامن پہ داغ بھی نہ ملا
مرے نصیب میں ہے کیسی تشنگی ثاقب
کہ ان کے ہاتھ سے خالی ایاغ بھی نہ ملا
حسین ثاقب