Sarkaar JoUn
banner
joun313.bsky.social
Sarkaar JoUn
@joun313.bsky.social
36k followers on X,,,,
عطاء تارڑ کو سخت وارننگ

عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے ۔ شفیعِ اللہ جان
December 2, 2024 at 3:39 PM
ایسا نہ ہو کہ تمہیں مارنے میں ہمیں سکون ملنا شروع ہوجائے.... عمران خان کو رہا کردو ورنہ پھر میٹنگ کی ہےحکمت عملی تیار کرلی ہے ۔۔۔ حق نہیں ملے گا تو ہم ماریں گے۔۔۔۔

علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 29, 2024 at 7:43 PM
أٹھ باندھ، کمر کیا، ڈرتا ہے،
پھر دیکھ، خدا، کیا کرتا ہے،
November 26, 2024 at 6:30 PM
تم اِن لوگوں کو نہیں ہرا پاؤ گے 🔥
November 26, 2024 at 6:21 PM
سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
November 26, 2024 at 3:58 AM
غازی پل سے آخری کنٹینر ہٹا دینے کے بعد کارکن کنٹینر کے اوپر چڑھ گئے اور فتح کا اعلان کیا

پولیس کو بھی دھکیل دیا گیا۔
November 24, 2024 at 10:03 PM
گنڈاپور :یار ریسٹ ہاوس میں واش روم تو جانے دو
عوام :نہیں اڈیالہ جانا ہے اڈیالہ 😁کہیں نہیں رکنا
November 24, 2024 at 7:45 PM
ہم خان کو لئے بغیر واپس نہیں آئیں گے، بشریٰ بی بی۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 4:52 PM
اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلئے ٹک ٹاکر مناہل ملک سے ہدایات لے رہے ہیں 😂
November 23, 2024 at 5:35 PM
November 23, 2024 at 4:52 PM
پی ٹی آئی کے احتجاج میں 15 ہزار بندے آئیں گے. سینیٹر ناصر بٹ !! سر 15 ہزار بندوں کے لیے آپ نے 30 ہزار پولیس اہلکار، 9 ہزار رینجرز اور ایف سی لگا دی اور پورا ملک کنٹینر لگا کر بند کرنے لگے ہیں۔ یہ تو ریاست کی اہلیت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ عیسیٰ نقوی...!!!
November 20, 2024 at 4:22 AM
جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:38 PM