Jookeerr↗️
banner
jookeerr.bsky.social
Jookeerr↗️
@jookeerr.bsky.social
Pakistan Zinda baad
بریکنگ نیوز 🚨
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
November 23, 2024 at 3:26 AM
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔!

بیرسٹر سیف مسلسل متنازعہ بیان بازی کر رہے ہیں،
کیا اِن سے صوبائی مشیر کا عہدہ واپس لے کر پارٹی سے نکال دینا چاہیے؟
سب اپنی رائے ضرور دیں کمنٹ میں
November 22, 2024 at 9:46 AM
آگ لگا دو سب کو اور
چپ چاپ ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان تو ہوگا” لکھیں۔
November 22, 2024 at 9:40 AM
سارے ملک میں میر شکیل کے چکلے نےبشری بی بی کے بیان کے سرخی لگائی لیکن لندن والی میں بات گول کر گئے وجہ وہاں بکواس لکھنے پر جواب دینا پڑتا ہے اور جھوٹ ثابت ہونے پر گردے بیچ کر جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے.....
November 22, 2024 at 9:30 AM
اسلام آباد کے ہوسٹلز میں ڈی سی کی طرف سے دیے گے یہ آرڈرز چسپاں کیے جا رہے ہیں....
November 22, 2024 at 9:28 AM
پورے Blue SKYسے آواز آنی چاہیے 🛑🛑🛑
اللہ پاک کے حکم سے کون بچائے گا پاکستان؟
November 22, 2024 at 9:24 AM
اسلام علیکم صبح بخیر

‏اب نہیں تو کب
جب یہ آگ تمہارے گھروں تک پہنچ جائے گی تب
جب سر بازار عزتیں نیلام کردی جائیں گی تب۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
زندہ رہنا چاہتے ہو تو باہر نکلو
عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی کیلئے
24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:47 AM
میرے 500 فالوورز مکمل ہونے میں تھوڑے سے کم ہیں سب بہن بھائی اس پوسٹ کو ریپوسٹ اور فولو کریں انشاء اللہ میں سب کو فالو بیک کروں گا
اِن شاء اللہ
November 21, 2024 at 11:39 AM
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو
November 21, 2024 at 11:36 AM
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
November 21, 2024 at 10:05 AM
عمران خان کی طرف سے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط جاری۔ خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کے بیانات کی اشاعت پہ پابندی اورجیل ٹرائبل کے حالت جانچنے کے لئےغیر جانبدار سینئر
صحافیوں پہ مشتمل وفد کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ
November 21, 2024 at 7:44 AM
میرے لیڈر عمران خان نے 24 نومبر کو پرامن احتجاج میں جو مطالبات رکھے ہیں، وہ نہ تو اپنی ذاتی مفادات کے لیے ہیں اور نہ ہی پارٹی کے مفادات کے لیے، بلکہ وہ صرف اور صرف قوم اور پاکستان کے مفادات کے مطالبات ہیں۔
November 21, 2024 at 7:26 AM
زندہ قومیں اپنے حقوق کے لیے نکلتی ہیں ۔ عمران خان 28 سال سے جمہوریت کے لیے جدوجہد کرتا جیل چلا گیا

ہم سب کو یکجا ہو کر 24 نومبر کو اپنے حقوق واپس ملنے تک پُر آمن احتجاج کرنا ہو گا ۔
November 21, 2024 at 7:24 AM
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جاں بحق۔ پولیس نے جرم تسلیم کیا افسوس کیا اور بات ختم؟؟؟؟؟

رحیم چینج کے بعد پنجاب پولیس کے ہاتھوں کئی لوگ اپنی جانیں گنوا چکے۔۔۔۔۔۔آج تک کوئی ایکشن کوئی سزا ملی ،کوئی ریفارمز ہوئے۔۔۔۔الٹا شاباشی، پرموشن ملی ہے۔
November 21, 2024 at 6:15 AM
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو علی عباس قریشی کو ابھی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
November 21, 2024 at 6:13 AM
اسلام علیکم

اٹھ باند کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے ۔

میرے پاکستانیو !

منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا !
اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے ۔
November 21, 2024 at 4:03 AM
میرا کام تھا ویڈیو لگانا آگے
اس کو تمام علماء و مشائخ تک پہنچانا آپ کا کام ہے
آپ سب اور تمام علمائے کرام
کیا کہتے ہیں مفتی تقی عثمانی کے اس بیان کے بارے میں
November 20, 2024 at 10:36 AM

یہ ملک مفاد پرست ٹولے کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ کا ملک ہے اور اس پر جمہور کا ہی راج ہو گا۔
انشاء اللّٰہ!
November 20, 2024 at 8:32 AM
لوگوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی نہیں دیکھا
زندہ باد پاکستانیوں
November 20, 2024 at 7:16 AM
جس کو جوکر کا فولو بیک نہیں ملا کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کریں
صرف عمران خان کے چاہنے والوں کو فولو بیک ملے گا
November 20, 2024 at 6:21 AM
شایان علی کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا
November 20, 2024 at 6:20 AM
اسلام علیکم
صبح بخیر
‏وہ جو زندان میں قید
دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے
تختہ دار ہوں یا ہو قید زنداں
پلٹنا اب نہیں ہے
پلٹنا اب نہیں ہے
November 20, 2024 at 4:07 AM
ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں عمران خان جیسا لیڈر ملا

فائنل کال کی پوری اونرشپ لیں اور ہر ممکن کوشش کر کے عمران خان کے بھروسے کا مان رکھیں، ضرور نکلنا ہے۔

#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 5:27 PM
- 8 فروری کے بعد تحریک انصاف بطورِ نظریاتی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے- لوگوں نے پارٹی ٹکٹ اور نظریے کو ووٹ دیا ہے- الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہونا خوش آئند بات ہے- تحریک انصاف کے تمام لوگ پارٹی ٹکٹ پر جیتے ہیں کیونکہ یہ نظریے کی لڑائی تھی-
#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 5:15 PM
24 نومبر کے احتجاج کو نقصان پہچانے کے لئے پاکستانی میڈیاجھوٹی خبریں پھیلانے کی مہم شروع کر چکا ہے
November 19, 2024 at 10:11 AM