jk2873.bsky.social
@jk2873.bsky.social
Now or never
November 19, 2024 at 3:55 PM
Reposted
‏نوجوان قیادت لیڈ کر رہی ہے۔۔۔🔥

کےپی۔کے میں لیڈنگ رول کے۔پی۔کے کی یوتھ اور ائی۔اِس۔ایف کو دیا جا رہا۔ اِس لیے شفقت ایاز، مینا خان آفریدی، سہیل خان، شاہد خٹک یہ بہت زیادہ ایکٹیو ہیں تحریکِ انصاف کا پلان ہے کہ KPK کے قافلوں کو یوتھ لیڈ کر رہی ہوگی۔۔۔
#PTI #Imrankhan
November 19, 2024 at 5:35 AM