Jamaat-e-Islami Punjab Central
banner
jipunjabcentral.bsky.social
Jamaat-e-Islami Punjab Central
@jipunjabcentral.bsky.social
JI Punjab Central Official Account
اجلاس صوبائی مجلس شوریٰ
جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)
November 18, 2024 at 5:44 PM
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کی زیر صدارت منصورہ میں صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں تشکیل نو و حلف نظم وسطی پنجاب، ممبرسازی مہم، سیاسی، نتظیمی اور تربیتی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
November 18, 2024 at 11:12 AM
پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، سموگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں، صوبہ کے عوام کو نہ تو سستا علاج مل سکا ہے اور نہ ہی معیاری تعلیم، امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔
November 17, 2024 at 8:02 PM