Jiand Baloch
banner
jiand1.bsky.social
Jiand Baloch
@jiand1.bsky.social
Freelance Journalist
مقامی ذرائع سے لی گئی ویڈیو فوٹیج میں، بی ایل ایف کے سرمچاروں کو پاکستانی افواج کے لیے منصوبوں پر کام کرنے والی ایک تعمیراتی کمپنی کے دو ڈمپر ٹرکوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
December 17, 2024 at 11:12 AM
گزشتہ رات تمپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معتدد ٹریلروں کو نزر آتش و فائرنگ کرکے تباہ کردیا ہے۔

‏جبکہ گیس ٹینکروں کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچایا گیا ہے۔
December 12, 2024 at 10:19 AM