جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع سیالکوٹ کا نو تعمیر شدہ دفتر ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ
جس کا افتتاح بدست محترمہ عطیہ نثار صاحبہ نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان گزشتہ دنوں ہوا

زیر صدارت:جناب عبدالقدیر راہی، صدر امور کشمیر کمیٹی
و سابق امیر ضلع
شرکاء اجلاس
شیخ عتیق الرحمن قیم ضلع
شمس العارفین، سابق قیم ضلع
اجلاس میں امیر ضلع کی ہدایت پر یوم یک جہتی کشمیر 5 فروری ضلع بھر میں بھرپور طریقہ سے منانے کی منصوبہ بندی کی گئی

جناب لیاقت بلوچ نے چوہدری امتیاز احمد بریار امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ کے صاحبزادے اور چوہدری محمد اکرم مرحوم سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے گھر تشریف لے جا کر ان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی۔#جماعتـاسلامی

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تمام قائدین و کارکنان کو 76ویں یوم تاسیس کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉✨
یہ وہ نوجوان ہیں جو اسلام کے عَلم کو تھامے، اپنے کردار اور عمل سے
#اسلامی_جمعیت_طلبہ #یوم_تاسیس #اسلامی_انقلاب #شعور_کی_روشنی 💚✨

let our hearts unite in prayers for peace, stability, and relief for our brothers and sisters from Palestine to Lebanon to Syria. 🕊️
✨ "حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ" ✨"Allah is sufficient for us, and He is the best disposer of affairs." (3:173)

چوہدری امتیاز احمد بریار امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ

تیزی سے ابھرتے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم [بلیو سکائی] پر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ کا اکاؤنٹ فالو کریں۔ فارورڈ کرکے احباب کو دعوت دیں۔ جزاک اللہ خیرا
bsky.app/profile/jisi...

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ آمین