Muhammad Jawad
banner
jawadafzal.bsky.social
Muhammad Jawad
@jawadafzal.bsky.social
EHS Engineer♻️ | Love directly proportional to respect💞| Note: Keep difference b/w request & proposal👮‍♂️|| #نوکر_زہراہ_دا| #پنجابی
If it's written,
We'll meet again for sure. ❤️
November 18, 2024 at 9:44 PM
‏میں محبت کے اُن دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے اور اُن دنوں سے بھی واقف ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی۔🍂
November 18, 2024 at 11:27 AM
Punjab 💛
November 17, 2024 at 8:36 PM
‏ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے🥀
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے-
November 17, 2024 at 8:31 PM
‏تم اگر کسی باغ میں جاؤ اور تم پر کوئی تتلی آ کر بیٹھ جائے، جانتی ہو پھر وہ تتلی جا کر اپنی باقی تتلیوں سے کہے گی؟ آجاؤ سب میں نے دُنیا کا سب سے خوبصورت پھول ڈھونڈ لیا ہے-
November 17, 2024 at 8:31 PM
‏کسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ پورا زمانہ ہوتاہے جو الوداع ہوجاتا ہے۔ الوداع کہنےسے صرف ایک انسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ پرائے ہوجاتے ہیں وہ خمار میں ڈوبے دن و رات، کچھ گانے، موسم اور ہنسی قہقہے، کوئی گاؤں، شہر، محلہ اور ہر وہ چیز جو بچھڑنے والے شخص سے منسوب ہوتی ہے۔
November 17, 2024 at 8:27 PM
‏کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اگر آپ ان کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھیں یا فرش پر ، آپ کو یہی محسوس ہو گا کہ دنیا کی بہترین نشست یہی ہے۔
November 17, 2024 at 8:27 PM
‏ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند شخص کی موجودگی سے ہی ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے۔۔۔!!!
November 17, 2024 at 8:27 PM
‏"ہم اپنے باپ سے بھی معافی نہیں مانگتے" والی بات قابلِ فخر اور بہادری والی بات نہیں بلکہ بے ادبی ،بغیرتی والی بات ہے اور ایسی بات وہی کر سکتا ہے جسے اپنے اصلی باپ کا پتا نا ہو
November 17, 2024 at 8:27 PM
‏جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر، اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!!
November 17, 2024 at 8:27 PM
‏زندگی میں انسان ان لوگوں سے بھی سیکھ کر آگے بڑھتا ہے جن کو جانتا بھی نہیں ۔ لیکن گرتا ان سے ہی دھکا کھا کر ہے، جو سب سے قریب ہوتے ہیں لوگوں کے قریب ضرور رہیں۔ لیکن گرانے کیلئے نہیں، گرتے ہوئوں کو سنبھالنے کے لئے۔
November 17, 2024 at 8:27 PM
Reposted by Muhammad Jawad

پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودقریشی
November 16, 2024 at 4:52 PM
Hi
November 16, 2024 at 7:37 PM