JAWAD ABBASI
banner
jawadabbasi.bsky.social
JAWAD ABBASI
@jawadabbasi.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم پر کرے گا کون مسلط شبِ سیاہ
سورج کسی کے باپ کی جاگیر تو نہیں✌🏼
November 23, 2024 at 8:02 PM
‏میرے پاکستانیوں۔۔۔۔۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 12:23 PM
‏اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
November 23, 2024 at 7:01 AM
*کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں*
*تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔*
*درمیانی راستہ منافقت کا ہے*
*اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
November 23, 2024 at 6:53 AM
‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، نیک فرمانبردار اولاد وفادار دوست اور تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہیں !!
November 23, 2024 at 4:50 AM
November 22, 2024 at 6:42 PM