Javed Shakeel
banner
javedrt.bsky.social
Javed Shakeel
@javedrt.bsky.social
Middle class citizen of Pakistan
‏نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا،حسن نوازکو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 1:17 AM
گوجرانوالہ کینٹ کے علاقہ راہوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے چالیسویں پر 1 کروڑ 25 لاکھ روپیہ خرچ کر دیا. مُلک بھر سے 8 ہزار کے قریب بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
November 16, 2024 at 2:27 PM
بغض عمران خان میں پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل ایک نعبد وایاک نستعین پر بھی پابندی عائد کرنے سے شاید دریغ نہ کرے۔
November 16, 2024 at 4:43 AM
November 16, 2024 at 3:32 AM