Javed Jabbar
javedjabbar47.bsky.social
Javed Jabbar
@javedjabbar47.bsky.social
‏بریکنگ نیوز 🚨: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا
December 9, 2024 at 5:51 AM
December 5, 2024 at 3:21 PM
December 5, 2024 at 11:01 AM
December 5, 2024 at 7:19 AM
December 4, 2024 at 6:15 PM
‏حکومت اور اسکے وزیر عطا تارڑ جھوٹ بول رہے ہیں کہ گولی نہیں چلائی پمز ہسپتال اور پولیس کلینک نے 3 لوگوں کو ڈیتھ سرٹیفکیٹ دیا ہے کہ وہ گولی لگنے سے شہید ہوئے ہیں حکومت فیک نیوز کا واویلا کرتی ہے سب سے بڑی فیک نیوز تو حکومت خود پھیلاتی ہے۔۔۔

حامد میر۔۔۔
December 4, 2024 at 9:29 AM
December 4, 2024 at 9:20 AM
‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے وزیراعلی ہاؤس میں اسلام آباد احتجاج میں رینجرز کی جانب سے کنٹینر سے گرائے جانے والے پارٹی کارکن کی ملاقات۔
وزیر اعلی کی متاثرہ کارکن کے علاج معالجے کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
December 4, 2024 at 9:17 AM
December 4, 2024 at 8:00 AM
December 4, 2024 at 6:51 AM
December 4, 2024 at 4:55 AM
‏عسکری ٹاؤٹ ن لیگی حرامزادہ شہداء کا مذاق اڑا رہا ہے صحافتی کنجروں کا یہ ٹولہ مسلمان تو کیا انسان بھی نہیں ہے غلیظ جانور ہیں یہ سب۔
December 4, 2024 at 4:26 AM
December 4, 2024 at 4:23 AM
‏اہم ترین۔۔۔!

رینجرز اہلکار پیپلز پارٹی کے ایک راہنما کے پوتے کی گاڑی کے نیچے آ کر شہید ہوئے ہیں،
جب کہ ریاست نے اُن رینجرز اہلکاروں کی شہادت کی ایف آئی آر عمران خان پر کاٹ دی ہے،
بھٹو کے بعد عمران خان دوسرے وزیر اعظم ہیں جن کے خلاف قتل کا مقدمہ بنایا گیا ہے، اسد طور
December 4, 2024 at 4:21 AM
‏"جیل میں بیٹھے شخص نے پی ڈی ایم حکومت کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیا۔ انہیں گرم توے پر نیچے آگ جلا کر کھڑا کر دیا ہے، کبھی ایک پاؤں جلتا ہے تو وہ اٹھاتے ہیں، تو دوسرا جلنے لگتا ہے۔ ڈھائی سال کے عرصے میں ایک دن بھی پی ڈی ایم کو سکون سے نہیں رہنے دیا، اور یہ کوئی معمولی سیاسی کارنامہ نہیں ہے۔"
December 4, 2024 at 4:19 AM
December 4, 2024 at 4:17 AM
‏پشتونوں کے لیے اسلام آباد کی زمین تنگ،نفرت انگیز کارروائیوں میں شدت
ایسی نفرت پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار دیکھی جارہی ہے
December 4, 2024 at 4:15 AM
‏جنوبی کوریا میں انقلاب۔ عوام سڑکوں پر۔ لیکن گولی نہیں چلائی گئی
December 3, 2024 at 6:36 PM
December 3, 2024 at 6:32 PM
‏عمران خان نے صاحبزادہ حامدرضا کا استعفٰی قبول کرنے سے انکارکرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنا کردار نبھانے کا حُکم دیا۔
حامدرضا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چئیرمین ہیں یہ پوزیشن اتنی اہم ہے کہ وہ آئی جی ،سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلبی کر سکتے بسم اللہ کریں
December 3, 2024 at 6:31 PM
December 3, 2024 at 6:29 PM
December 3, 2024 at 6:17 PM
‏سینیٹر فیصل واؤڈا نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ایک بہت برا برانڈ نہیں بلکہ ختم شد برانڈ ہے یہ اچھا کام بھی کریں تو کوئی ان پر یقین کرنے کے لئے تیار نہیں اس لئے جتنا جلدی ہو سکے اس برانڈ سے جان چھڑائیں
December 3, 2024 at 6:14 PM
‏"پبلک سروس پیغام: اسلام آباد پولیس چیک پوسٹوں پر آپ کا موبائل فون طلب نہیں کر سکتی، نہ ہی اسے کھول کر دیکھ سکتی ہے۔ اس کے لیے انہیں وارنٹ درکار ہوتا ہے۔ اگر کوئی آپ کو چیک پوسٹ پر روکے اور آپ کا فون مانگے تو دینے سے انکار کریں۔ اسلام آباد پولیس کا یہ عمل مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔"ایمان مزاری
December 3, 2024 at 6:11 PM
Goli kio chalai? Or kis k kehne per chalai?
December 3, 2024 at 6:09 PM