javedjaan.bsky.social
@javedjaan.bsky.social
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
November 19, 2024 at 1:15 PM
Yahan p copy paste allow hai kia??🤣🤣
November 18, 2024 at 2:42 PM
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM