Javed Iqbal
banner
javedeqbalpk1.bsky.social
Javed Iqbal
@javedeqbalpk1.bsky.social
Media Industry
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝
تُم جہنم میں کیوں گِرے

لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
January 8, 2025 at 4:18 AM
🚨🚨

ڈی چوک میں احتجاج، پولیس نے عمران نیازی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

پولیس نے بشریٰ پیرنی، بیرسٹر گوہرعلی خان، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری بھی حاصل کرلیے
December 2, 2024 at 12:10 PM
بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارت نے2025 میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کرنی تھی

بھارت، پاکستان کو ویزے جاری نہیں کرتا، اس لیے میزبانی واپس لی گئی

سیاسی کشیدگی تک بھارت اور پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ کی میزبانی نہیں دی جائے گی
December 2, 2024 at 11:47 AM
وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایکس کو بند کردیا گیا. وزیر مملکت شزا فاطمہ

ایکس پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم لوگ استعمال کرتے ہیں، شزا فاطمہ
December 1, 2024 at 8:22 AM
190 ملین پاؤنڈ کیس کی ڈکیت عورت بشریٰ پیرنی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نیب راولپنڈی کی ٹیم پشاور روانہ
November 28, 2024 at 4:02 PM
‏🚨 🚨 🚨

چیچہ وطنی سے ایم این اے رائے حسنین سمیت 10 کارکن گرفتار

سرگودھا روڈ سے ایم پی اے بشارت ڈوگر گرفتار

ڈی جی خان سے 85 یوتھیے گرفتار

فیصل آباد سے ایم پی اے سمیت 32 یوتھیے گرفتار

گوجرانوالہ سے ایک قافلہ بھی تیار نہیں کیا جاسکا
November 24, 2024 at 9:19 AM
‏🚨 🚨 🚨

چیچہ وطنی سے ایم این اے رائے حسنین سمیت 10 کارکن گرفتار

ڈی جی خان سے 85 یوتھیے گرفتار

فیصل آباد سے ایم پی اے سمیت 32 یوتھیے گرفتار

گوجرانوالہ سے ایک قافلہ بھی تیار نہیں کیق جاسکا
November 24, 2024 at 9:24 AM
‏🚨🚨بہت اچھی بریکنگ نیوز 🚨🚨

اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 2200 پوائنٹس اضافے سے 99 ہزار 600 کی سطح پر آگیا
November 22, 2024 at 6:23 AM
ماشاء اللہ، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر چلا گیا
November 21, 2024 at 11:58 AM
عمران نیازی کی ضمانت منظوری کے باوجود فتنہ رہا نہیں ہوسکتا، 9 مئی کے 8 مقدمات میں ابھی تک ضمانت نہیں ہوئی 🤣🤣
November 20, 2024 at 12:37 PM
ماشاء اللہ، اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس 1 لاکھ پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا
November 20, 2024 at 5:58 AM
24 نومبر سے پہلے فیض حمید کے جرائم کا فیصلہ ہوجائے گا. جس میں عمران نیازی کنفرم شریک جرم ہوگا.

#فائنل_کال_ہوگی_فلاپ
November 19, 2024 at 8:48 AM
پی ٹی آئی اے ایک ایم این اے نے کہا ہے کہ ہمیں آرڈر دے دیا کہ 10، 10 ہزار لوگ لانے ہیں، لیکن اگر لوگ نہ آئے تو ہم کہاں سے لیکر آئیں گے۔ پنجاب میں تو لوگ نکل ہی نہیں رہے، پولیس کا خوف حاوی ہے، بشریٰ پیرنی جس طرح پارٹی کو ڈیل کررہی ہے اس سے PTI کا شیرازہ ہی بکھر جائے گا۔

عمر چیمہ
November 19, 2024 at 2:24 AM
Good Morning....

#Morning
November 18, 2024 at 2:11 AM