banner
javedchandio.bsky.social
@javedchandio.bsky.social
I am Jiyala , only Bhuttosut
ھمارا جینا مرنا بھٹو ازم کے ساتھ ہے
Distt Deputy Information Secratary PPP & Head Digital Media Distt Kamber Shahdadkot
My Leader #BilawalBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
بچے ھمارے روشن مستقبل کے امید ہین اور ان کی فلاح و بھبود کو قومی ترجیحات مین اولین حیثیت دینی چاہئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
November 19, 2024 at 3:54 PM
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی جدوجھد کو سرخ سلام
November 19, 2024 at 9:53 AM
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‏⁦‪‬⁩
November 19, 2024 at 9:35 AM
نئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکاء کے اب تک 20 ملین فالوئرز ہو چکے ہین
November 18, 2024 at 12:35 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا
November 18, 2024 at 10:38 AM
ٹوئیٹر X کے مدبقابل نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو سکاء کی پوری دنیا مین تیزی سے مقبولیت بڑھ رہی ہے اور روزانہ دس لاکھ نئے صارفین شامل ہو رہے ہین
November 17, 2024 at 5:16 PM
پ پ پ ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیازاحمد چانڈیو کی قیادت مین کارکنون کا ضلع آفیس قمبر مین 26 ھین آئینی ترمیم کی منظوری اور پارلیامان کی بالادستی کی خوشی مین جشن اور آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 5:09 PM
17 نومبر 2007
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا علام اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاھور پر جیالون نے شاندار استقبال کیا @bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 5:01 PM
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ 1988_11_16 کو الیکشن مین جیت کر مسلم دنیا کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئی
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 3:40 PM
نوجوانون کا رہنما
ھمارا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب @bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 3:07 PM