ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ
banner
javed7752.bsky.social
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ
@javed7752.bsky.social
کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار نہیں کرتے
Pinned
تیری نگاہ بھی اس دور کی زکوٰۃ ھوئی
جو مستحق ٹھہراـــــاسی تک نا پہنچی
میں لٹا چکا اپنا سب کچھ
اب مجھ میں بس تو باقی ہے

دنیا کہتی برباد ہے مجھ کو
دیکھ کے مجھ میں تو. باقی ہے

ازمائش کے بازار میں کھڑا رہا بیچو بیچ
سب نے لگادی بولی بس تو. باقی ہے

فرق نہیں پڑا کسی کے جانے سے
غرور تھا میرا کے تو. باقی ہے
January 24, 2025 at 6:57 AM
‏یہ شہر ہے میرے یار کا مجھے آنکھ باندھ کے چھوڑ دے
‏مجھے راستہ نا بتا یہاں، میرے تجربے کا خیال کر
‏وہ دن بدن کی شکایتیں وہی دن گزرنا فضول کا
‏تو نے چھوڑنا ہے تو چھوڑ دے میری زندگی نا محال کر
January 24, 2025 at 6:52 AM
‏پھر مصر کے بازار میں نیلام ہوا کیوں
‏اے عشق! بتا، تیرا یہ انجام ہوا کیوں
‏ہم باعثِ راحت جسے سمجھے تھے وہ لمحہ
‏اب اپنے لئے باعثِ آلام ہوا کیوں
‏جو تیری محبت کو سمجھ ہی نہیں پایا
‏شاہینؔ یہ دل اس کے بھلا نام ہوا کیوں

January 23, 2025 at 9:02 PM
تیری نگاہ بھی اس دور کی زکوٰۃ ھوئی
جو مستحق ٹھہراـــــاسی تک نا پہنچی
January 23, 2025 at 8:51 PM