sheikh sadat
banner
javaidsadat.bsky.social
sheikh sadat
@javaidsadat.bsky.social
last breath
Be your face
The pleasure of dying۔
عمران خان کے ایک بیان سے پاکستان کے طول و عرض میں مافیا کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں کیوں ؟
کیونکہ وہ قوم کی آواز بن چکا۔ ان مافیاز کو انکی اپنی منافقت لے ڈوبی ھے۔ نام لیتے ہیں پاکستان کا اور جاٸدادیں ۔ اولادیں سیٹل کرتے ہیں بیرون پاکستان۔
علاج کا بہانے سوٸس اکاونٹ مینج کرنے جاتے ہیں۔ قوم سب سمجھتی ھے
November 20, 2024 at 6:17 AM
تمام فالور فیملی کو خوش آمدید ۔۔
ایک دوسرے کو فالو کرکے X کو بتاٸیں کہ کہیں بھی کوٸی بھی مناپلی نامنظور ۔۔۔
November 19, 2024 at 7:11 PM
November 19, 2024 at 3:08 PM
How much progress should be made to be successful in life?
Just to make death easy.
November 19, 2024 at 3:06 PM
غم اور خوشی اپنے گزرے اعمال کا نتیجہ ھو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
November 19, 2024 at 2:51 PM
دوست وہ ھوتا ھے جو غم کو کم کردے اور خوشی کو زیادہ
November 18, 2024 at 8:39 PM