Javaid Iqbal
banner
javaidiqbal.bsky.social
Javaid Iqbal
@javaidiqbal.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
being human and trying to better myself everyday, reposts are not endorsements
http://facebook.com/javaid.iqbal.5…
آپ کو بھی نیا سال مبارک
January 2, 2025 at 5:24 PM
لوگوں نے دیکھا یہ وقت کا بادشاہ " شمس الدین التمش " تھا۔

* کبھی ہمارے حکمران بادشاه ایسے بھی ہوا کرتے تھے آج ہر بنده اپنے چور زانی لیڈروں کو سپوٹ کر رہا ہے
6/6
December 28, 2024 at 9:36 AM
حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ کے جنازے کے قریب آیا. جنازے سے چادر ہٹائی اور کہا قطب الدین آپ خود تو فوت ہوگئے مجھے رُسوا کردیا۔ میرا راز کھول دیا

اس کے بعد بھرے مجمع کے سامنے اَللّٰه کو حاضر و ناظر جان کر قسم اٹھائی میرے اندر یہ چاروں خوبیاں موجود ہیں
5/6
December 28, 2024 at 9:36 AM

4. چوتھی بات یہ ہے کہ اتنا عبادت گزار ہو حتیٰ کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں.

جس شخص میں چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے، جب یہ بات کی گئی تو مجمع کو سانپ سونگھ گیا۔ سناٹا چھا گیا لوگوں کے سر جھک گئے۔ کون ہے جو قدم آگے بڑھائے، کافی دیر ہوگئی حتیٰ کہ ایک شخص روتا ہوا آگے بڑھا۔
4/6
December 28, 2024 at 9:36 AM
اندر چار خوبیاں ہوں۔

1.پہلی خوبی یہ ہے کہ زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو

2. دوسری شرط اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو
3. تیسری بات یہ ہے کہ اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو،
3/6
December 28, 2024 at 9:36 AM
کی مانند یہ مجمع ہے۔ جب جنازہ پڑھانے کا وقت آیا ایک آدمی آگے بڑھا. کہتا ہے کہ میں وصی ہوں. مجھے حضرتؒ نے وصیت کی تھی میں اس مجمع تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں، مجمع خاموش ہوگیا۔ وصیت کیا تھی، خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے
2/6
December 28, 2024 at 9:36 AM
اللّٰہ صبحانہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
December 21, 2024 at 2:25 AM
purpose
December 9, 2024 at 7:49 PM
I hope it works but as I replied to Dr Shahbaz Gill, I didn't think nation is ready for this.
#PakistanUnderFascism
#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 10:05 AM
Pakistani nation is not ready for it, it failed in 2014, don't think it will work now. We are better off with boycotting military products, it seems to have good impact. Pakistani can live without roti, but cannot live without electricity, gas etc.. and without that civil disobedience is pointless.
December 5, 2024 at 7:12 PM
شریفوں کی پکڑ کیوں نہیں ہو رہی۔
#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 7:21 PM
جی نہیں میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا، پیار ایک پاکیزہ احساس ہے۔
November 26, 2024 at 10:14 PM