HUSS × PTI
jarry00.bsky.social
HUSS × PTI
@jarry00.bsky.social
PTI IMRAN KHAN
Reposted by HUSS × PTI
‏محمد مالک نامی صحافی نے کل بتایا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پیر کے دن نہیں سنایا جائے گا
‏اور اب پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو آگاہ کردیا گیا ہے کل فیصلہ نہیں سنایا جائے گا،
‏اب سوال یہ ہے محمد مالک کو عدالتی فیصلے کا پہلے سے کیسے پتہ چلا ؟
December 22, 2024 at 12:39 PM
Reposted by HUSS × PTI
انکی so-called حب الوطنی کا معیار یہی ہے
December 22, 2024 at 12:40 PM
Reposted by HUSS × PTI
چائنا نے 54 ملکوں کو ویزا ریلیکسیشن دے دی!

مگر اس لسٹ میں وہ ملک شامل نہیں جس کے ساتھ اُس کی دوستی شہد سے بھی میٹھی ہے۔
December 22, 2024 at 1:05 PM
Reposted by HUSS × PTI
امریکن انٹیلیجنس کی خاتون فلسطین میں جلتے بچوں کے حق میں بول پڑی یہ ہے انسانیت یہ ہیں اخلاقی اقدار
This is the humanity.
That's like a true soldier.
December 22, 2024 at 1:54 PM
Reposted by HUSS × PTI
ڈی چوک پے سکیورٹی فورسیز کے ایک مجبور فوجی نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے انیس سٹی کو گولی مار کے شہید کر دیا۔

اور آج ایک اور واقعہ پیش آیا ایک مجبور آئی ایس آئی کے مجبور جوان نے حُکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہید کے بھائی کو اغواہ کر لیا۔

پیٹ کاٹ کے فوجی سور کتُے پالے
واردی والے واردی والے۔
December 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted by HUSS × PTI
انور مقصود کو رہا کرو
#گولی_کیوں_چلائی
December 8, 2024 at 11:57 AM
Sayria k bhary mein koi update
December 8, 2024 at 10:13 AM