jarralsaab1.bsky.social
@jarralsaab1.bsky.social
ماشاء اللہ
سپہ_سالار🌹👍
@dtnoorkhan.bsky.social
November 24, 2024 at 1:33 PM
پاکستان کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے 💯
Coas🇵🇰
November 21, 2024 at 7:19 AM
پاکستانیوں یہ ہیں ریئل #مُرشد جن کی وجہ سے مُلک دشمنوں کی ڈوریں لگ گئ 🇵🇰
#سپہ_سالار ہمارا فخر آپ ہو 💯
Coas🇵🇰
November 20, 2024 at 8:25 AM
" ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے ۔
آئین ہم سب پر اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے "
#سپہ_سالار سید عاصم منیر کا اپنی عوام کو پیغام 👍🏻💯

Coas🇵🇰💗
@dtnoorkhan.bsky.social
November 19, 2024 at 6:03 PM
"دہشتگردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے ۔
چاہے وہ وردی میں ہو ، یا بغیر وردی کے "
#سپہ_سالار کی اپنی قوم کو ہدایت coas🇵🇰
November 19, 2024 at 5:48 PM
سپہ سالار کی اپیکس کمیٹی میں دبنگ خطاب 🔥
Coas🇵🇰
November 19, 2024 at 5:32 PM
ماشاء اللہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی دفاعی مصنوعات کی نمائش 19سے22نومبر تک کراچی ایکسپو سینڑ میں شروع
12 ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار (آئیڈیاز 2024) میں 55 ممالک کے 330 سے زیادہ وفود آئیں گے 🤟🏾
@dtnoorkhan.bsky.social
November 19, 2024 at 8:52 AM
آرمی چیف سے عمران نیازی کے رابطہ کی کوشش پھر آرمی چیف نے مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ہمیشہ کی طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے💯🙌🏻
November 19, 2024 at 8:46 AM
ماشاء اللہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی دفاعی مصنوعات کی نمائش 19سے22نومبر تک کراچی ایکسپو سینڑ میں پلان 💯👍🏻
12 ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار (آئیڈیاز 2024) میں 55 ممالک کے 330 سے زیادہ وفود شرکت کریں گے،🔛
وزیرِ اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے 🌹
November 19, 2024 at 6:41 AM
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ فیصلے آنے پر 26ویں أئینی فل ایکٹیو ہو چکی۔آرمی چیف مدت ملازمت توسیع میں سپریم کورٹ کی مداخلت کی بیرونی طاقتوں کی خواہش وڑ گئی۔ اب 24 نومبر کے بعد 27ویں ترمیم آئے گی 💯👍🏻
November 19, 2024 at 6:37 AM
آسڑیلوی آرمی چیف کی ہمارے "سپہ سالار" سے جی ایچ کیو میں یادگار ملاقات ۔۔🤝🏽🌹
Coas🇵🇰
November 19, 2024 at 6:23 AM

15/16 نومبر 2024 کی رات، دہشت گردوں نے ضلع قلات کے عام علاقے شاہ مردان 6 دہشت گرد جہنم واصل ۔۔
4 ہمارے شہید ہوئے💔
اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.. علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دہشت گرد کو ختم کرنے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے👍🏻
November 19, 2024 at 5:45 AM
سپہ سالار ہمارا فخر 💗
Boss🔥🙏🏻
Coas 🇵🇰
November 18, 2024 at 1:07 PM
سپہ سالار " مُرشد عاصم منیر " 🤝🏽🌹
#coas🇵🇰
November 18, 2024 at 11:55 AM
پاک فوج ہمارا فخر 💯🔥
Syed asim Muneer (coas)

ZaheerAhmedbabersidhu (CAS

Amiral Naveed Ashraf (CNS)
@pakarmyofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 11:53 AM
پاکستان کی آن ہو آپ ، پاکستان کی شان ہو آپ ، سپہ سالار ہو آپ 🔥🌹🔥
Coas🇵🇰
@dtnoorkhan.bsky.social
November 18, 2024 at 11:47 AM
ہماری ریڈ لائن ہمارے ادارے ہیں، خاص طور پر پاک فوج، فوج کا اک اک سپاہی قابل قدر ، 💓🇵🇰
پاک فوج ہمارا فخر💯
@dtnoorkhan.bsky.social
November 18, 2024 at 11:43 AM
انشاء اللہ ہم عوام ہمیشہ اپنے سپہ سالار کے ساتھ ہیں۔اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے 💯

Pakistan_zinda_bad 🇵🇰
November 18, 2024 at 11:33 AM
دنیا میں امن کے لئے کام کریں گے ، لیکن کسی بھی عالمی تنازع کا حصہ نہی بنے گے ، سپہ سالار
Coas🇵🇰
November 18, 2024 at 11:21 AM
مُرشد سید عاصم منیر 🔥
#coas 🇵🇰
November 18, 2024 at 7:28 AM