Jaraseem 🦠 جراثيم
banner
jaraseem.bsky.social
Jaraseem 🦠 جراثيم
@jaraseem.bsky.social
نہانے سے پہلے آدھا گھنٹہ پانی کے ساتھ مذاکرات کرنے کے دن آرہے ہیں ۔
October 20, 2025 at 6:18 PM
میوزک کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ زندگی نے ہی نچا کے رکھا ہوا ہے
June 8, 2025 at 5:54 PM
*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*

گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا۔
June 8, 2025 at 5:53 PM
ایک گھر سے دو بھائی وزیرِاعظم لگ سکتے ہیں۔لیکن ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر نہیں لگ سکتے۔۔۔ میرے دیس کی انوکھی کہانی! (کرامت فیس بک)
June 5, 2025 at 11:11 AM
قانون کہتا ہے
میٹر ایک ہونا چاہیے تو ریڈنگ بھی ایک ہونی چاہیے!
200 پر رحم، 201 پر ظلم— یہ تماشا بند کرو! 👉
June 5, 2025 at 11:11 AM
حاجی بننے کیلئے اب 14 لاکھ کا خرچہ آتا ہے،
بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں وہ بھی بالکل مفت میں۔
May 29, 2025 at 8:43 AM
دن بھر ک کمائی گئی سو نیکیوں میں سے ساٹھ واپڈا والوں کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں۔
May 5, 2025 at 6:21 PM
‎دل لگانے سے اچھا ہے بندہ سر میں تیل لگالے بال اچھے رہتے ہیں 🤭🫣😂
April 10, 2025 at 6:36 PM
Kuch Rishtay Daar Humain Burra Aisy Kahty Hain,
Jaisy Khud Ki Olaad Haji Hoo.@
April 4, 2025 at 5:36 PM
ہم برے لوگ ہیں
برے وقتوں میں کام آتے ہیں۔

hum burray loog hain,
burray waqton mein kaam attay hain,
April 3, 2025 at 5:11 PM
Chori +
March 25, 2025 at 5:11 PM
Jisska koi nahi hoota,

Usski neend (sleep) puri hoti hai…!
March 25, 2025 at 4:54 PM
سحری سے آدھا گھنٹہ پہلے والی نیند ساری رات نہیں آتی۔
March 25, 2025 at 4:46 PM
*مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔* 🤍
*ملنا جُلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ 🫶🏻*
*عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔* ✨
*زندگی جینا سیکھیں، دِکھاوے کے بغیر 🌺
March 21, 2025 at 5:59 PM
March 21, 2025 at 5:58 PM
March 13, 2025 at 5:08 PM
March 13, 2025 at 5:03 PM
Until it’s Done ,,,

‏شوہر : روٹی موٹی کیوں بنائی ہے ؟
بیوی : باہر برگر کھانے کے لئے اتنا منہ کھول لیتے ہو
لیکن گھر میں بیوی اور روٹی پتلی چاہیے
March 2, 2025 at 6:41 PM
افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر

سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر

کیوں نہیں لگتا
EveKhan
March 2, 2025 at 5:19 PM
ممکن ہے
یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے !

ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے،

وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻

*اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ...*
March 2, 2025 at 5:10 PM
صبح بخیر زِندگی 🌤
فجر کا وقت اتنا خوبصورت اور پرسکون ہوتا ہے ☀️
آسمان،چرند،پرند،ہوائیں،گھٹائیں،یہاں تک کہ کائنات کی ہر چیز اللہ کی تسبیح کرتی دکھائی دیتی ہے-
رمضان مبارک
March 1, 2025 at 11:51 PM
مبـارك عليـكم شهـر رمضان 🌙

Happy Ramadan to those who observe and celebrate 🌙
March 1, 2025 at 11:46 PM
I’m sorry to say it but:

Sahri Time is Over!
March 1, 2025 at 11:44 PM
i MEAN
February 24, 2025 at 5:07 PM