رضوان اللّٰہ حسوآنہ
banner
janisial.bsky.social
رضوان اللّٰہ حسوآنہ
@janisial.bsky.social
Matric pass
24 نومبر کے مجاہدین رابطہ کریں 😂
November 21, 2024 at 1:46 PM
ترے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر
جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے!
پروین شاکر
#MaulanaFazlurRehman
November 21, 2024 at 8:38 AM
ایک نیا عزم نو کے ساتھ اگر ہم اپنی آنے والی نسل کو بجائے غیر کے ہاتھوں میں دینے کے خود ہی سمجھائیں تو ہمارا ملک اسلامی ،آئینی اور جمہوری طاقت بن سکتا ہے !
بس محنت کی ضرورت ہے!
November 21, 2024 at 8:05 AM
"بلیو سکاۓ"کا نام مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تعریف سن کر یہاں پہنچا ہوں شروعات میں تقریباً ہر پلیٹ فارمز اظہار رائے کی آزادی دیتے ہیں لیکن جب کوئی"اُن"کے بنائے ہوئے بیریئرز کو کراس کرتا ہے تو کمیونٹی گائیڈ لائن کا سہارا لے کر سائیڈ لائن لگا دیا جاتا ہے امید ہے یہاں وہ سب نہیں ہوگا!
دھنے واد!
November 18, 2024 at 4:30 PM