بھاری ہونے سے خوف اتا ہے۔
الٰہی وہ بھی آجائیں
اِدھر بارش کی رم جھم ہو
اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!!
♡♡♡
#WellcomeDecember
الٰہی وہ بھی آجائیں
اِدھر بارش کی رم جھم ہو
اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!!
♡♡♡
#WellcomeDecember
آ کے پہلو میں مرے ؛ واپس نہ جایا کیجئے
اے رقیبِ جاں نہ مجھ کو یوں ستایا کیجئے
وصل کے لمحوں میں چلمن کو اٹھایا کیجئے
جاں نکل جاتی ہے میری ؛ جان جایا کیجئے
آپ چہرے سے زلفیں یوں ہٹایا نہ کیجئے
آ کے پہلو میں مرے ؛ واپس نہ جایا کیجئے
اے رقیبِ جاں نہ مجھ کو یوں ستایا کیجئے
وصل کے لمحوں میں چلمن کو اٹھایا کیجئے
جاں نکل جاتی ہے میری ؛ جان جایا کیجئے
آپ چہرے سے زلفیں یوں ہٹایا نہ کیجئے
اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر
پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا
نکل کے شہروں میں آ بھی جانا
چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر
بلند و بالا عمارتوں میں
پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
🥀🥀🥀
اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر
پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا
نکل کے شہروں میں آ بھی جانا
چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر
بلند و بالا عمارتوں میں
پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
🥀🥀🥀