محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک پورا مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک اس کو میری محبت اپنے باپ، اپنی اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو۔ (صحیح بخاری)