جلیل الرحمن
banner
jaleelrahman.bsky.social
جلیل الرحمن
@jaleelrahman.bsky.social
ہے عجب چیز یہ "شرافت" بھی
اس میں "شر" بھی ہے اور "آفت" بھی
زمانہ قدیم میں مسجد نبوی شریف کے فرش کو مور اور شتر مرغ کے پروں سے صاف کیا جاتا تھا۔ پھر جب وہ برش پرانے ہو جاتے تھے تو انہیں مسلم دنیا کے سلاطین کو بطور تحفہ بھیجا جاتا تھا۔ وہ انہیں اپنے تاج اور دستار میں لگانا اعزاز سمجھتے تھے۔
تب محبت و عقیدت کا یہ عالم ہوا کرتا تھا۔
November 19, 2024 at 1:15 PM