Jalal Ud Din Ahmad
banner
jalal5709.bsky.social
Jalal Ud Din Ahmad
@jalal5709.bsky.social
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند 🍂
میخانے سے مسجد تک پائے گئے نقشِ پا
یا شیخ گئے ہوں گے ، یا رند گیا ہوگا

حفیظؔ بنارسی
#discover #poetry
November 25, 2024 at 3:43 AM
دنیا کی زندگی!!!

ایک شام، ایک پہر، ایک آزمائش،ایک دھوکا،متاعِ قلیل، قید، کھیل تماشا۔۔۔

اس کے سوا اور کیا؟!
November 21, 2024 at 4:25 PM
امام ابن جوزی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ:

ومااشبع من مطالعة الكتب واذارأيت كتابالم اره فكانى وقعت على كنز

"میں مطالعۂ کتب سے سیر نہیں ہوتا اور جب میں کوئی ایسی کتاب دیکھتا ہوں جس کو پہلے نہ دیکھا ہو، تو یہ میرے لیے ایسے ہے جیسے میں کسی خزانے پر آیا ہوں۔"

(صیدالخاطر:454)
November 19, 2024 at 12:59 PM
November 18, 2024 at 5:04 PM
😁😁😁
#karachi #funny
November 18, 2024 at 4:37 PM
بن گئی ترک شوق کا باعث
شوق کی بے حسابیاں جاناں🍁
#poetry #photography
#smile #nature #viral
November 18, 2024 at 4:22 PM
اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو ؛ کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں

~ ابو قتیبہ عمر یعقوب
November 18, 2024 at 3:09 PM