jahanzaibjamali.bsky.social
@jahanzaibjamali.bsky.social
Reposted
December 10, 2024 at 1:32 PM
Reposted
December 10, 2024 at 1:35 PM
Reposted
December 8, 2024 at 9:00 AM
Reposted
ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 8, 2024 at 9:04 AM
Reposted
یہ ایک دن ھونا ھے۔
December 8, 2024 at 9:12 AM
Reposted
‏صحافی اسد علی طور کا بڑا انکشاف

‏عمران خان سیاست کے میدان خود اترنے جا رہا ہے عمران خان نے جھوٹ بولا ہے کہ میرے پاس آخری کارڈ ہے اگر میں حقیقت بتاؤں تو اس کارڈ میں چھپے تاش کے وہ قیمتی پتے ہیں جو حکومت کی ریڈ کی ہڈی کو توڑنے والا ہے۔🔥🤘
December 8, 2024 at 10:29 AM
Reposted
کچھ لوگوں کےلئے شعور موت کی مانند ہے ۔۔زندہ مثال پاکستانی سیاست
کچھ لوگوں کےلئے طاقت موت سے بدتر ہے ۔۔جاگتی تصویر اسٹیبلشمنٹ
کچھ لوگوں کےلئے مذھبی لبادہ مثل مرگ ہے۔۔۔پاکستانی ملا دیکھو
ایک سوال کی طاقت کیا ہے ؟
ایک سوال کی طاقت آپ کو یہ زندہ لاشیں بتائیں گی۔۔
آپ کا سوال آپ کی حیات
#گولی کیوں چلائی
December 8, 2024 at 4:17 AM
Reposted
لڑ رہا ہے ملت کے ہر غدار سے
میں کارکن ہوں ایسے سالار کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✌🔥
December 7, 2024 at 6:18 PM
Reposted
December 7, 2024 at 12:06 PM
Reposted
‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 7, 2024 at 12:07 PM
Reposted
کبھی ٹویٹر بند کرتے ہو، کبھی ٹک ٹاک بند کرتے ہو کبھی انٹرنیٹ ، ایک بار اپنی بیغیرتیاں، اپنی یکیاں بند کرکے دیکھو شاید بہتری آجائے۔
یکیاں بند کرو یا نہ کرو ہم تمہیں اپنا پیسہ دینا ضرور بند کریں گے، اپنے ٹاؤٹ صحافیوں اور سیاستدانوں سے کہو تمہارا مال خریدیں عوام نہیں خریدنے والی۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
December 7, 2024 at 2:17 PM
Reposted
Like and retweet
December 7, 2024 at 3:45 PM
Reposted
26 نومبر کے سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے رپورٹنگ کرنے والے یا اس متعلق ٹویٹ کرنے والے سوشل میڈیا سے وابستہ 1000 سماجی کارکنان، "صحافیوں" اور PTI کارکنان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، جس کیلئے پنجاب، سندھ، کشمیر، بلوچستان پولیس، FIA اور تمام سیکیورٹی ادارے متحرک کردیئے گئے ہیں۔
December 6, 2024 at 10:11 PM
Reposted
‏شیر کی بہن شیرنی اصلی نسلی علیمہ خان 🚨

میں گارنٹی دیتی ہیں مشکل وقت میں محسن نقوی سمیت باقی سب لوگ جہاز پکڑ کر باہر چلے جائیں گے لیکن ہم یہاں ہی بیٹھے رہیں گے
December 6, 2024 at 10:22 AM
Reposted
Malik🔥🔥🔥🔥
December 6, 2024 at 11:09 AM
Reposted
December 6, 2024 at 12:01 PM
Reposted
December 6, 2024 at 12:06 PM