jackson01011985.bsky.social
@jackson01011985.bsky.social
Reposted
چکلالہ، راولپنڈی میں پڑھی جانے والی نماز جنازہ میں وزیرِاعظم کے ساتھ ساتھ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول اور ملٹری افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
November 26, 2024 at 1:29 PM