ایک سفر اچھا لگا ۔۔۔ایک ہم سفر اچھا لگا
ایک سفر اچھا لگا ۔۔۔ایک ہم سفر اچھا لگا
منقول۔۔۔
منقول۔۔۔
اور جو مرد صرف ایک عورت سے محبت کرتا ہے، وہ محبت کو جانتا ہے۔
― فرائیڈ
اور جو مرد صرف ایک عورت سے محبت کرتا ہے، وہ محبت کو جانتا ہے۔
― فرائیڈ
ذوق رکھتی ہے ۔۔۔
خوبصورت بھی ہے ۔۔
نفیس سی چونچ ۔۔۔
مخروطی پنجے ۔۔
نشیلی آنکھیں
حسین سے دو پر بھی
سونے پہ سہاگا
قیمتی گاڑی کے
شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔
شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔
ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀
بس ایویں ای 😏
تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا
جبین امان
ذوق رکھتی ہے ۔۔۔
خوبصورت بھی ہے ۔۔
نفیس سی چونچ ۔۔۔
مخروطی پنجے ۔۔
نشیلی آنکھیں
حسین سے دو پر بھی
سونے پہ سہاگا
قیمتی گاڑی کے
شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔
شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔
ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀
بس ایویں ای 😏
تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا
جبین امان
وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا
یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے
خالددانش
وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا
یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے
خالددانش
جفا کم کن کہ فردا روزِ محشر
میانِ عاشقاں شرمندہ باشی
یعنی محبت کے تعلق میں جفا کا عنصر کم کر ایسا نہ ہو کہ روز محشر جب محبت کا بدلہ سامنے آئے تو عاشقوں کے درمیان تم شرمندہ کھڑے نظر آؤ۔
جفا کم کن کہ فردا روزِ محشر
میانِ عاشقاں شرمندہ باشی
یعنی محبت کے تعلق میں جفا کا عنصر کم کر ایسا نہ ہو کہ روز محشر جب محبت کا بدلہ سامنے آئے تو عاشقوں کے درمیان تم شرمندہ کھڑے نظر آؤ۔
تتلی کے پر بھی نازک ہوتے ہیں
اور
پروں پہ رنگ بھی کچے
ایک شرارتی بچہ بھی پکڑ لےتو
نوچ ڈالتا ہے 💔🦋
تتلی کے پر بھی نازک ہوتے ہیں
اور
پروں پہ رنگ بھی کچے
ایک شرارتی بچہ بھی پکڑ لےتو
نوچ ڈالتا ہے 💔🦋
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں
خود تراشا تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں
خود تراشا تھا
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا ۔۔۔۔
عشق دھمال 😎
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا ۔۔۔۔
عشق دھمال 😎
ڈھونڈنے والوں کو سلامتی ہو۔۔۔۔🌳🏞️🌹
ڈھونڈنے والوں کو سلامتی ہو۔۔۔۔🌳🏞️🌹
دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں
شب بخیـــر
دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں
شب بخیـــر
وہ چھو کے دیکھ رہا کہ __ گلاب اصلی ہے ؟
میں کیوں ___دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ____ اصلی ہے __!
وہ چھو کے دیکھ رہا کہ __ گلاب اصلی ہے ؟
میں کیوں ___دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ____ اصلی ہے __!
میں لطف لیتا رہوں _____اور مسکراؤں نہیں
شام بخیر
میں لطف لیتا رہوں _____اور مسکراؤں نہیں
شام بخیر