Jaili been
banner
jabbomail707.bsky.social
Jaili been
@jabbomail707.bsky.social
Respect
‏جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلہ کاٹتی ہے۔
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو۔
زور کے سامنے کمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز، تری دانشِ بیمار پہ تُھو۔
Sanator mushtaq
November 28, 2024 at 4:12 PM
‏"خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرو، کیونکہ لوگ ہمیشہ اچھے لوگوں کو یاد رکھتے ہیں۔"
November 19, 2024 at 6:16 PM
‏چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
November 18, 2024 at 5:06 PM