Abdul Jabbar Khan
jabbar5033.bsky.social
Abdul Jabbar Khan
@jabbar5033.bsky.social
بنی گالا کے مضافات میں رہنے والے ایک درویش کا مرید
مضافات بنی گالا کے مرد قلندر درویش صفت عمران خان اج پورے نظام کو تگنی کا ناچ نچا رہا ھے اور اقتدار کے بڑے بڑے مکینوں پر رعشہ طاری ھے لرزہ براندام ہیں کہ اس معاملے کو کیسے ہنڈل کیا جائے اور کس طرح خان صاحب کے پاؤں پڑ کر جان کی امان حاصل کی جائے ۔
November 20, 2024 at 2:02 AM