jab786.bsky.social
@jab786.bsky.social
Reposted
اسلام آباد کی صورتحال
جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کو اٹھا کر لے گئے
دوسرے جنرل سیکرٹری راجہ انفر ، رفیق مغل اور سعید رفیق کو اغوا کر لیا
راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نے چھت سے چھلانگ ماری اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی
خواتین روبین غفور اور ملک خادم کی بیوی شہناز ملک کو اغوا کرلیا
عامرمغل
November 19, 2024 at 3:34 AM
Reposted
‏صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
November 18, 2024 at 2:45 PM