PTI Official
izoo07.bsky.social
PTI Official
@izoo07.bsky.social
زندگی ایک کھیل ہے۔ جیتو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور ہار جاؤ گے تو سمجھدار بن جاؤ گے، لیکن کامیاب ہونے سے پہلے سمجھدار بننا ضروری ہے، یعنی جیتنے سے پہلے ہارنا ضروری ہے۔ 💯
We Stand With Imran Khan
December 9, 2024 at 2:21 AM
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:23 PM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 21, 2024 at 7:10 PM
‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
November 21, 2024 at 3:13 PM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 2:22 PM
‏یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 7:04 PM