Izhar Ali Abro
banner
izharaliabro92.bsky.social
Izhar Ali Abro
@izharaliabro92.bsky.social
"We are not what we know but what we are willing to learn."

(Student Of Journalism📝)
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
November 24, 2024 at 7:42 AM