Wali Raja
banner
iwaleedraja.bsky.social
Wali Raja
@iwaleedraja.bsky.social
Khan Badmash😎❤🔥
December 12, 2024 at 8:32 PM
‏آپ پچیس کڑوڑ عوام ہیں، کب تک چوروں کے نیچے غلامی کی زندگی گزاریں گے؟

اپنی طاقت پہچانیں اور اپنے حق کے لئے گھروں سے نکلیں!
📍منزل صرف اسلام آباد
November 24, 2024 at 5:31 AM
‏اہم ۔ عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:35 PM
عمران خان کی واضح ہدایات ہیں کہ جب تک 4 مطالبات پورے نہیں ہو جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور ہم واپس نہیں لوٹیں گے، احمد چٹھہ
@ptiofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 6:32 PM
جو بےشرمی ہم نے آج دیکھی ہے وہ ضیاء، مشرف کے دور میں نہیں دیکھی گئی۔ گھروں میں گھس کر جس طرح عزتوں کو پامال، خواتین پر ہاتھ اٹھایا، لوگوں کو غائب کیا جاتا ہے یہ ابتری کا نیا درجہ ہے۔ لیکن اسکے ساتھ ساتھ معاشرے میں شعور، غصہ، مزاحمت، نفرت اب ایسی ہے جو پہلے نہیں تھی۔
November 18, 2024 at 6:10 PM