Nvd shah
itsshahgold.bsky.social
Nvd shah
@itsshahgold.bsky.social
Political commentators personal analyst. Common man. Just ordinary life. Nothing special
وُہی اصل تحریک انصاف کی مالک ہے۔ اب عمران خان کو ملٹری کی تحویل میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہونی کو کون روک سکتا ہے۔ اس کے بعد زرداری کی طرح وصیت بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کے نام نکل ائی گی۔
😂😂😂
November 27, 2024 at 4:27 PM
میں سوچ رہا تھا جس طرح یہ قیادت سنبھال کر خوش ہے اور کہہ رہی ہم خان کو لے کر جائے گے۔ اب خان کی رہائی دور نہیں۔ لیکن وہ مالک ہے تحریک انصاف کی۔ اس نے اپنی cv پیش کی۔ واہ واہ وصول کی۔ اور عمران خان کو رہا کروانے کی غلطی نہیں کی۔ بلکہ دھرنا سے فرار ہو کر خود دھرنا ختم کر کے ثابت کیا
November 27, 2024 at 4:27 PM
قتدار کی ہوس سر پر سوار بندہ ایمان سے بھی جاتا ہے اور اقتدار مل بھی جائے تو وہ اس کو سنبھال نہیں پاتا ۔ پھر دیواروں سے ٹکرے مارتا ہے۔ وقت سے پہلے اپنا موقع گنوا بیٹھا۔ ہائے یہ میں کیا مصیبت اپنے گلے ڈال بیٹھا۔
November 22, 2024 at 10:58 AM