ناصر حمید
banner
itspmln562.bsky.social
ناصر حمید
@itspmln562.bsky.social
‏قائد میاں محمد نواز شریف
‏وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے بھائی انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-96 بلال بدر چوہدری کی اپنے ڈیرے پر اہم سیاسی ملاقاتیں جاری۔
اس موقع تمام شرکاء نے بلال بدر چوہدری کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
‎#Tallal_Bilal_Lovers
October 30, 2025 at 9:12 AM
جنہوں نے لاہور میں وردی لٹکائی تھی۔
وہ اسلام آباد میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
November 27, 2024 at 6:10 AM
لاہور سے اسلام آباد اور لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے مرمت کے بعد کھول دیے گئے ہیں ۔
November 27, 2024 at 2:47 AM
انقلاب تو نہ آ سکا مگر اسٹاک ایکسچینج 99000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سرمایہ کاروں کا ااعتماد بتا رہا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
November 25, 2024 at 8:17 AM
اے ہمارے رب ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈالنا آمین
November 23, 2024 at 12:57 AM
میاں نواز شریف صاحب 2020 میں پوچھ چکے ہیں یہ تم کس کو اٹھا لائے ہو؟
November 22, 2024 at 8:54 AM
مار اوئے ڈپٹی 😂
November 22, 2024 at 8:53 AM
یوتھیے بشری کی لد کو کھا کر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کے یہ لد نہی گلاب جامن ہے 😁😁
November 21, 2024 at 6:53 PM
بولو پینسل احتجاج کینسل🤭🤭
November 21, 2024 at 2:59 PM
نند بھاوج کی اقتدار اور پاور کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے
November 21, 2024 at 9:18 AM
‏‎ایڈا عمران خان ولی سی تے اینوں اے کیوں نئ پتا چلیا کہ افضال دا نک کیوں سجیا تے اکھاں کیوں لال نیں 😜
November 21, 2024 at 8:28 AM
کیا مولوی صاحب نے چھٹی دے دی ہو گی بچے کو ؟
November 21, 2024 at 8:22 AM
پنجاب حکومت کا صحت کے حوالے سے انقلابی اقدام
November 20, 2024 at 7:59 AM

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
November 20, 2024 at 5:51 AM
وہ جو کہتا تھا کہ ہم نے مذ اکرات کے دروازے بند کر دیے ہیں آج پھر فوج سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے۔
November 20, 2024 at 5:44 AM
پی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے۔ احتجاج کوکامیاب بنانے کیلیے جو ٹارگٹس دیے گئے ہیں وہ ممکن ہی نہیں ہیں۔ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اورہر قسم کے اقدامات ہونگے۔ طلال چوہدری
November 19, 2024 at 5:35 AM
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما بے شک تو ہی معاف کرنے والا ہے
November 19, 2024 at 1:30 AM
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
November 19, 2024 at 1:30 AM
السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے کام کرنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
November 19, 2024 at 1:29 AM
مروت کو پتا ہے پی ٹی آئی کی حکومت ذہنی غلامی کی وجہہ سے بنی ہے کارکردگی کی بنیاد پر نہی مگر شخصیت پرست ابھی بھی اپنی جہالت پر ڈٹے ہوے ہیں۔
لمحہ فکریہ !
November 18, 2024 at 11:31 AM
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد ۔
November 18, 2024 at 11:28 AM
شیدے ٹلی نے اگر 24 نومبر والوں سے ناطہ / تعلق توڑ لیا ھے تو سمجھ جاؤ کہ

وڈی ڈانگ پھرنے والی ھے😜🤣
November 18, 2024 at 7:26 AM