یہ بہت بڑا نقصان ہے۔ صرف 12 اہلکار ہی شہید نہیں ہوئے ان کے درجنوں لواحقین اور خاندانوں کیلئے بھی قیامت خیز لمحات ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو اندرونی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے دہشتگردی کی اس عفریت کے خاتمے کیلئے توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ اللہ کریم ان شہیدوں کے درجات بلند کرے۔
November 20, 2024 at 10:30 AM
یہ بہت بڑا نقصان ہے۔ صرف 12 اہلکار ہی شہید نہیں ہوئے ان کے درجنوں لواحقین اور خاندانوں کیلئے بھی قیامت خیز لمحات ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو اندرونی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے دہشتگردی کی اس عفریت کے خاتمے کیلئے توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ اللہ کریم ان شہیدوں کے درجات بلند کرے۔
تم نے خان سے پنگا لیا اس نے تمہیں پوری قوم کے سامنے ننگا کیا تم ڈیل ڈیل کرتے رہے وہ اپنی استقامت سے تمہں ذلیل کرتا رہا تم نے اکیلا سمجھ کر نکالا تھا وہ اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ آ رہا ہے۔۔۔
الٹی گنتی شروع کر دو خان واپس آ رہا ہے۔۔۔ انشاءاللہ
November 17, 2024 at 7:46 PM