banner
israrkakar333.bsky.social
@israrkakar333.bsky.social
Love 💖 peace 🕊️ humanity
جب قاتل اور مقتول دونوں ہی تم میں سے ھو، تو پھر تمہاری بقاء کی اسکے علاؤہ دوسری کوئی بھی صورت نہیں کہ " تم اپنے گریبان میں جھانکنے کی قوت اور صلاحیت پیدا کرو اور اپنے ہی ھاتھوں سرزد ھوجانے والے ظلم کو ڈنکے کی چوٹ پر اپنا ہی ظلم اور اپنی ہی بربریت کہو"۔

#پاراچنار
#love#peace #humanist
November 22, 2024 at 2:27 AM