Social Media Influencer
Social worker
Animal Protractor
Being human
جب کہ پچھلے 25 سالوں سے اس صوبہ پر حکومت بھی انہی کی رہی ہے ۔
جب کہ پچھلے 25 سالوں سے اس صوبہ پر حکومت بھی انہی کی رہی ہے ۔
واحد ہمارا ملک ہے جہاں انٹرنیٹ کے بغیر اسٹاک ایکسچینج تیزی سے اُپر جا رہا ہے
اور ہمارے بینک اکاؤنٹ خالی ہو رہے ہیں
پٹرول ڈیزل اشیاء خوردونوش مہنگی ہو رہی ہے ۔
یا تو اسٹاک ایکسچینج ہمارے ملک میں نہیں یا ہم اس ملک میں موجود نہیں۔
#سوچیں
#BlueSky